

Loading content...
اس میں ہر مومن یہ عرض کرتا ہے کہ میں آپ کے مرتبہ عظیم کا معترف ہوں اور آپ کے اس دنیا میں دوبارہ تشریف لانے پر کلی ایمان رکھتا ہوں اور آپ کی رجعت کی تصدیق کرتا ہوں اور آپ کے خروج و ظہور کا منتظر ہوں اور آپ کی حکومت اِلٰہیہ کا امیدوار ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار