

Loading content...
دوستو!ـجملہ مومنین کو ادعیہ اور زیارات میں اس چیز کی تعلیم دی گئی ہے کہ وہ اپنے شہنشاہ معظم عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی نصرت کی تمنا رکھیں اور ان کی نصرت میں شہادت کوپانے کی بھرپور دعا کریں جیسا کہ ہماری ان زیارتوں اور دعاؤں میں ہے کہ جو ہمارے شہنشاہ کائنات عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے بارے میں ہیں یا شہدائے کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی زیارتوں یا دعاؤں میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار