

Loading content...
رجعت یعنی موت کے بعد شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے دور میں واپس آنا ہر آدمی کیلئے نہیں ہے بلکہ اس امت کے یا تو خالص ایمان والوں کی رجعت ہوگی یا پھر خالص مشرکین کی رجعت ہوگی…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار