

Loading content...
دوستو!ـ یہ بھی میں عرض کرچکا ہوں کہ رجعت کیا ہے؟ یعنی رجعت کے معنی ہیں جا کر واپس آنا اور اس کے اصطلاحی معنی ہیں جو لوگ اس دنیا سے جاچکے ہیں ان کا واپس اس دنیا میں اپنے جسم عنصری کے ساتھ واپس آناجیسا کہ امام صادق علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار