

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی عرض کردوں کہ اس دور میں کسی کی شرکت جبری نہیں ہوگی ہاں جو خوش نصیب اس کی خواہش کرے گا اسے یہ اعزاز ملے گا یعنی بلاوہ عام ہوگا مگر اس میں رخصت بھی ہوگی کیونکہ جب بھی آئمہ اطہار علیہم الصلوات والسلام سے اس بارے میں سوال ہوا ہے کہ کیا شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے دور میں ہر شخص کاجا نا واجب ہوگا؟… اس پرانہوں نے جوابا فرمایا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار