

Loading content...
یہ سن کر میری آنکھوں سے خوشی سے آنسو جاری ہوگئے میں بہت رویا اور اس کے بعد عرض کیا آقا کیا آپ میرے ساتھ یہ عہد فرماتے ہیں؟…شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہاں اس اللہ کی قسم جس نے ہمیں مبعوث فرمایا ہے یہ ہمارا تم سے چہاردہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کی طرف سے عہد ہے اور یہ صرف تمہارے لئے ہی نہیں بلکہ ہر اس شخص کیلئے ہے جو ہماراہے، ہمارے ساتھ ہے اور ہماری خاطر ظلم و ستم کا نشانہ بنے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار