

Loading content...
جناب سلمان پاک سلام اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ سن کر میں نے حمد وثنا کی اس کے بعد عرض کیا آقا کیا میں ان تمام آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام کے زمانے کو پا لوں گا؟ اس وقت شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہاں یقینا تم اس زمانے کا ادراک کرو گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار