

Loading content...
دوستو!ـیہاں اس بات کی طرف اشارہ کرنا ہی کافی ہوگا کہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی حکومت اِلٰہیہ میں ہر مومن کو خلافت اِلٰہیہ کا منصب اس طرح ملے گا جیسے جناب آدم علیہ السلام کو جناب داؤد علیہ السلام کو ملا تھا جو ایک طرف اس دنیا پر تصرفی و اختیاراتی منصب ہے اور لاخوف علیھم ولاھم یحزنون کی منزل ہے یہ مقامِ ولایتِ اعلیٰ ہے جو شرفِ کلیمی سے بھی اعلیٰ منصب ہے کیونکہ اس میں خوف و حزن کا کوئی گزر نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار