

Loading content...
تم میں سے جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے اپنے اعمال کو صالح بھی کیا ہے اللہ کا ان کے ساتھ وعدہ ہے کہ انہیں اس زمین پر اپنی خلافت کا منصب عطا فرمائے گا جیسا کہ ماضی میں زمین پر خلافت عطا فرمائی گئی تھی اور انہیں اس زمین پر تمکین بخشی گئی تھی ہم ان کا خوف بھی امن سے بدل دیں گے اور وہ صرف میری عبادت کریں گے اور کسی چیز کو میرا شریک قرار نہ دیں گے ]اب اس وعدے کے بعد بھی[جو لوگ کفر اختیار کریں تو یقیناوہ فاسقین ہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار