

Loading content...
دوستو!ـسب سے پہلا کام جو ہونا ہے وہ ہے خاندان توحید و رسالت علیہم الصلوات والسلام کی خانہ آبادی، ان کے جملہ چاہنے والوں کی آنکھیں ٹھنڈی کرنا، جو صدیوں روئے ہیں انہیں خوش کرنا، اس میں جملہ مومنین کو شامل کرنا، یعنی زمانہ ما قبل اسلام کے مخصوص و محدود افراد کو مگر زمانہ مابعد الاسلام کے سارے مومنین کو اس میں شامل کیا جانا ہے جیسا کہ اللہ د نے وعدہ بھی فرما رکھاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار