

Loading content...
جب امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام تشریف لائیں گے تو اس وقت کوفہ میں شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف تخت پر جلوہ افروز ہوں گے، جونہی ان کی نگاہ جد اطہر کے رخِ وجہ اِلٰہی کا طواف کرے گی آپ فوراً تخت کو چھوڑدیں گے اور تخت سے نیچے اتر کر استقبال کریں گے اور سارے موجودگان کو اس طرح تعارف کروائیں گے یہ ہیں سید الاکبر علیہ الصلوات والسلام،،ان کی آمد سے عالمین کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار