

Loading content...
اسی شہر کوفہ میں امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی ساری پاک اولاد نے جمع ہونا ہے جیسا کہ بحار جلد 53 میں ہے کہ امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اللہ د ایک دن ہماری ساری اولاد کوہمارے پاس جمع فرماکر ہماری آنکھیں ٹھنڈی فرمائے گا جیسے جناب یعقوب علیہ السلام کے گرد ان کی ساری اولاد کو جمع فرما کر ان کی آنکھیں ٹھنڈی فرمائی تھیں اس سے قبل ان کے مابین ایک طویل المدت جدائی تھی اسی طرح ہماری ساری آل و اولاد نے بھی ایک طویل جدائی کے بعد ہمارے سائے میں جمع ہونا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار