

Loading content...
دوستو!ـشہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے بعد امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کا اس دنیا میں ظہور ہوگا یعنی شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف جب شام سے کربلا معلی سے نجف اشرف اور کوفہ میں تشریف لائیں گے تو اس وقت امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کا ظہور اجلال ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار