

Loading content...
ان کے سرہائے اطہر پر سنہری خود ہوں گے اس وقت شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف اعلان فرمائیں گے کہ اب ہمارے جد اطہر شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام تشریف لاتے ہیں اس تعارف کا مطلب یہ ہے کہ سب کومعلوم ہوجائے کہ واقعی یہ وہی جناب ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار