

Loading content...
سب سے پہلے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے زمانے کے مومنین کو یہ اعزاز بخشا جائے گا اس کے بارے یہ بھی فرمایا گیا ہے کہ جو آدمی دعائے عہد کو اپنا نماز صبح کے بعد کا معمول بنائے تو اسے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے انصار میں روز اول ہی سے شامل کردیا جائے گا اسی طرح بہت سے اعمال ہیں کہ جنہیں معمول بنانے سے یہ اعزاز ملنے کا وعدہ فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار