

Loading content...
کی تفسیر میں امام صادق علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ جب ہمارے لخت جگر کا خروج ہوگا تو ہمارے شیعوں میں سے ایک گروہ تلواریں حمائل کئے دنیا میں لوٹایا جائے گا اس میں سے بعض شیعہ گفتگو کریں گے کہ آج مولا کے لشکر میں ماضی کا فلاں فلاں مومن بھی شریک جہاد ہے]جناب سلمان پاک سلام اللہ علیہ اور جناب مالک اشتر سلام اللہ علیہ بھی اس لشکر میں شامل ہیں[ اس وقت دشمن یہ بات سنیں گے تو کہیں گے کہ نعوذ باللہ تم شیعہ بھی کتنے جھوٹے ہو اب جبکہ حکومت تمہارے ہاتھوں میں ہے پھر بھی جھوٹ بولنے سے باز نہیں آتے خدا کی قسم جو لوگ مرجاتے ہیں وہ قیامت سے پہلے زندہ نہیں ہو سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار