

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے ظہور و خروج کے ابتدائی دور میں سابقہ امتوں کے مقدس ترین ستر کے قریب افراد کی رجعت ہوگی اور شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے اصحاب میں سے بھی چند ایک کو امام زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی ابتدائی نصرت کا موقعہ عطا فرمایا جائے گاجیساکہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار