

Loading content...
دوستو!ـاب آپ نے رجعت کے بارے میں بنیادی باتیں تو معلوم کرلی ہیں اب ہم ایک مرتبہ پھر اپنے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے اسم مبارک کو دیکھتے ہیں اور وہ ہے جناب صاحب الرجعت عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار