

Loading content...
یہاں یہ عرض بھی کردوں کہ کئی مفسرین نے ان آیات کو جو رجعت کے بارے میں ہیں انہیں قیامت کے بارے میں تصور کیا ہے مگر یہ ان کا اشتباہ ہے کیونکہ قیامت کے بارے میں کل سات سو آیات کلام اِلٰہی میں موجود ہیں اور ایک سو سے زیادہ جو آیات رجعت ہیں وہ اس کے علاوہ ہیں اور رجعت اور قیامت میں فرق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار