

Loading content...
اگر اس موضوع پر تفصیل سے بات کی جائے تو مجھ جیسے جاہل آدمی کو بھی کم از کم ایک سال مسلسل چاہیے اور جو صاحبان علم و عرفان ہیں انہیں کتنا وقت چاہیے یہ آپ خود اندازہ کر لیں… یعنی یہ ایک ایسا موضوع ہے جو بہت ہی وسیع ہے میں اپنے سلسلہ بیان میں یہ کوشش کرتا ہوں کہ آپ کے سامنے کسی موضوع پر میں اپنے تبحر علمی کی دھاک بٹھانے کی بجائے اس موضوع پر آپ کو اس حد تک معلومات بہم پہنچانا چاہتا ہوں کہ آپ اس کے حدود اربعہ کی حدتک شناسا ہوجائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار