

Loading content...
دوستو!ـہمارے شیعہ عقائد میں سے ایک اہم اور مسلمہ عقیدہ ہے رجعت کا…اس کے بارے میں امام صادق آل محمد علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ جس کا عقیدہ رجعت پر نہیں ہے وہ ہمارا شیعہ ہی نہیں ہے…یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ رجعت کے موضوع پر سو سے زیادہ آیات قرآن مقدس میں بھی موجود ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار