

Loading content...
صاحب کے معنی ساتھی، مالک، متصرف، ہمسفر، صحابی، موصوف بہ صفت اور نگران وغیرہ کے ہیں ویسے تو اس کی اصل صحبت ہی ہے یہ سب معانی کلام اِلٰہی میں موجود ہیں اس پر میں زیادہ روشنی پہلے ہی کسی گفتگو میں ڈال چکا ہوں اس لئے یہاں اعادہ بے جا ہوگا…دوسرا لفظ ہے رجعت رجعت کی لفظی معانی ہیںجاکر واپس آنا اور اصطلاحی معنی ہیں اس دنیا سے جاکر واپس آنا یعنی فوت ہونے کے بعد واپس دنیا میں لوٹ آنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار