

Loading content...
ہمارے شہنشاہ معظم ولی العصر والزمان عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے چھ سو سے بھی زیادہ اسمائے مبارکہ ہیں کہ میں جن کے بارے میں عرض کرنے میں مصروف ہوں مگر جو کچھ میں عرض کر رہا ہوں یہ بھی انہی ولی النعمات ذات عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے احسان و کرم و توفیق سے ہی ہے ورنہ میری تو کوئی اوقات ہی نہیں ہے علمی و فکری طور پر ایک کنگال آدمی ہوں اور میری حیثیت ایسی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار