

Loading content...
دوستو!ـہمیں دن رات اسی لگن میں رہنا چاہیے کہ ہم اپنے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی نصرت کی توفیق حاصل کر لیں اور ہمہ وقت یہ دعا کریں کہ وہ روز سعید جلدی آئے کہ ہم اپنے آقا کی رکاب کے ساتھ ان کے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کا انتقام لینے کا اعزاز حاصل کریں اور ان کی نصرت میں ان کی نعلین میں جام شہادت نوش کرکے اپنے حیات ناقصہ کی حقیقی معراج کا ادراک کرلیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار