

Loading content...
اب میں یہاں یہ عرض کرنا چاہتا تھا کہ جو انسان تجرید کے عمل سے گزرتا ہے وہ اپنے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی تحویل میں چلا جاتا ہے کیونکہ وہی اس کی منزل و اصل اعلیٰ کا درجہ رکھتے ہیں اور جب شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی کلی تحویل میں پہنچ جاتا ہے تو پھر وہ اس دنیا اور اس کے متعلقات سے کلی طورپر مجرد و آزاد ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار