

Loading content...
ہمارے لئے یہ بھی لمحہ فکریہ ہے کہ کیا ہمارے نکاح ہمارے مالک نے قبول فرمائے ہوئے ہیں؟…اگر کل ہمارے نکاح مالک قبول کرنے سے انکار فرمادے کہ یہ نکاح ہمارے حکم سے نہیں ہوئے تھے اس لئے ہم انہیں قبول نہیں کرتے تو ہم کیا کریں گے… کیونکہ اگر انہوں نے ہمارے نکاح قبول کرنے سے انکار کردیا تو اولاد غیر شرعی ہوجائے گی… مباشرت زنا قرار پائے گی اور ساری زندگی اس گناہ کبیرہ کے مرتکب ہونے کی وجہ سے آخرت کے عذاب الیم میں مبتلا بھی کئے جائیں گے…ہاں جو انسان شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی عبدیت میں داخل ہوجاتا ہے اور اس مقامِ اعلیٰ تک پہنچ جاتا ہے تو وہ عباد الصالحین میں داخل ہوجاتا ہے کیونکہ انہی کی عبدیت دراصل اللہ د کی عبدیت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار