

Loading content...
() غلام مالک کی اجازت کے بغیر گھوڑے پہ نہیں بیٹھ سکتا اگر بیٹھے تو دونوں پاؤں ایک طرف رکھ کر بیٹھنے کا حکم ہے یعنی وہ آزاد کی طرح کسی سواری پہ بیٹھ ہی نہیں سکتا جب تک اسے اس کا مالک حکم نہ دے… یہاں بھی ہمیں سوچنا چاہیے کہ کیا ہمیں اپنے مالک نے ان چیزوں کی اجازت بخشی ہوئی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار