

Loading content...
اب ہمیں بھی سوچنا چاہیے کہ کیا ہم نے بھی اپنے آپ کو غلام سمجھا ہے؟ جو جی میں آتا ہے کرتے ہیں نفس امارہ اور شیطان لعین ہمارے اعمال کا محرک ہے اور ہم اپنے نفس اور شیطان کی اطاعت میں مصروف ہیں تو کیا اس صورت میں بھی اپنے مالک حقیقی و ازلی کے غلام کہلانے کے حقدار ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار