

Loading content...
بات صرف اتنی ہے کہ عقل ہمیں غیر حقیقی خدا کو کبھی نہیں ماننے دیتی غیر حقیقی مالک کو کبھی نہیں ماننے دیتی مگر یہ حقیقی اللہ اور حقیقی مالک کے ادراک میں مددگار نہیں ہوسکتی یہ ہمیں غیر اللہ کے دروازے سے روک دے گی اور عقل کل کے دروازے پر لاکھڑا کرے گی آگے اس کا کام نہیں، حقیقت یہ ہے کہ حقیقی اللہ اور حقیقی مالک کا ادراک کرنا وجدان کا کام ہے جو عطائی ہوتا ہے کسبی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار