

Loading content...
آج دنیا کے جو ٹاپ ٹین بگ سکل (Big Skill) لوگ مانے جاتے ہیں جنہیں دنیا کے دس عظیم ذہن مانا جاتا ہے ان میں زیادہ تر وہ لوگ ہیں جو اللہ کے وجود کے منکر ہیں… اب خود سوچیں کیا ساری دنیا نے ان لوگوں کو یونہی عقل مند لوگوں کی لسٹ میں لاکھڑا کیا ہے یا وہ واقعی بڑے عقلمند تھے؟ اگر وہ دیوانے اور پاگل تھے تو کیا ساری دنیا پاگل ہے جو انہیں بڑے دماغوں میں شامل کرتی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار