

Loading content...
کئی ان کے مومن بندے ہیں، کئی ان کے جلد باز عبد ہیں، کئی ان کے مطیع عبد ہیں، کئی ناشکرے ہیں، کئی منکر ہیں، کئی نافرمان ہیں، کئی ان کے عبدیت کلیہ کے حامل ہیں، اب اگر کوئی مانے یا نہ مانے یہ پورا عالم انسان ان کا عبد مملوک ہے، عبد اطاعتی ہے، عبد رِقی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار