

Loading content...
آپ پوری انسانیت کا جائزہ لیں اس میں جو اللہ کے عبد ہیں ان کے بہت سے اقسام ہیں جیسا کہ اللہ د نے کلام اِلٰہی میں عباد کی کئی قسمیں بیان فرمائی ہیں کوئی عبد المومن ہے کوئی عبدالمنیب ہے کسی کو نعم العبد فرمایا ہے کوئی عبد الآوب ہے کوئی عبدالشکور ہے غرض اللہ کے عباد کی بہت سی قسمیں ہیں، اسی طرح شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے جو عباد ہیں ان کی بھی بہت سے قسمیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار