

Loading content...
اب یہ تو سمجھ ہی چکے ہیں کہ جو عبدیت کاملہ و کلیہ کا حامل ہوگا لازماً وہ رب بھی ہوگا کیونکہ عبودیت کی اصل بنیاد ربوبیت ہے اب دیکھیں کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کا اسم مبارک ہے عبد اللہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف یعنی یہ وہ ذات ہیں جو عبدیت کاملہ و کلیہ کے حامل بھی ہیں اور پوری کائنات کے رب بھی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار