

Loading content...
دوسرے وہ ہیں جو اطاعتِ معبود میں خود مختار ہیں اگر وہ چاہیں تو اطاعت کریں اور چاہیں تو نافرمانی کریں ان پر نظام جبر لاگو نہیں ہوتا جیسا کہ انسان ہیں جنات ہیں اسی طرح اور بھی مخلوق ہے کہ جو امور مکلفہ میں آزاد ہے مگر وہ بھی کلی طور پر آزاد نہیں ہے بلکہ ان کی آزادی بھی امور مکلفہ کی حد تک ہے اور اس میں بھی انہیں کلی آزادی نہیں ہے بلکہ جب بھی چاہے معبود مطلق ان کے اختیارات سلب فرما سکتا ہے…اب یہ بات تو آپ سمجھ چکے ہیں اس لئے بات کو آگے بڑھا تا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار