

Loading content...
ایک عباد وہ ہیں جو اطاعت معبود کیلئے مجبور محض ہیں جیسا کہ جمادات، نباتات، حیوانات، ملکوت، ارواح یا کروبیاں ہیں اس طرح ایک بہت بڑی مخلوق ہے جو اس کی اطاعت میں مجبور محض ہے وہ اگر نافرمانی کرنا بھی چاہیں تو نہیں کر سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار