

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ عبدیت کا مقام مقام معراج ہے عام آدمی عبدیت کلیۂ کاملہ کا دعویٰ نہیں کر سکتا کیونکہ یہ دعوائے نبوت و رسالت و امامت کے مترادف ہے اس لئے عرفا عبودیت سے استغفارکرتے تھے کہ ہم اس مقام کے قابل نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار