

Loading content...
میں نے گذارش کی کہ کلام اِلٰہی میں واقعہ معراج کا ذکر بھی موجود ہے اور اس میں اس مقام قاب و قوسین او ادنیٰ کا ذکر بھی ہے کہ جہاں دوسرا کوئی موجود نہ تھا اور اللہ نے ان باتوں کے بارے میں فرمایا ہے ٭ اوحیٰ الی عبدہ مااوحٰی یعنی میں نے اپنے عبد پر وحی فرمائی جو بھی فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار