

Loading content...
عرفت ربی بربی… میں نے اپنے رب کو خود اسی ہی کے ذریعے پہچانا ہے عین اللہ بن کر انہوں نے اللہ د کو دیکھا ہے ید اللہؐ بن کر اللہ د کی لمس کو محسوس کیا ہے… اذن اللہ بن کر لطف کلام لیا… وجہ اللہ بن کرمشاہدہ ء جمال کیا…ان کے جملہ امور اپنی قوت سے نہیں ہوتے بلکہ اللہ د ہی ان کی قوت فعلیہ ہوتا ہے جو عبدیت کاملہ ہی سے وحدت مشیتی ہوتی ہے جس کے بارے میں اللہ فرمائے کہ ٭ ماتشاؤن الا ان یشاء اللہ ]یہ کوئی کام نہیں کرتے مگر جو میںچاہتا ہوں[تو بھی ٹھیک ہے اور عبد کامل فرمائے کہ ٭ شئنا شا ء اللہ ]جو ہم چاہتے ہیں اللہ وہی چاہتا ہے[ تب بھی ٹھیک ہے کیونکہ عبدیت کاملہ اتصال و اتحاد باللہ کلی ہے یہ اتحادِ ذاتینہیں بلکہاتحاد فنائی و اتصالیہے یہیوحدت مشیتیہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار