

Loading content...
یا وصف و ثنا جسے کروڑوں سرعتی صلاحیتوں کے باجود نہ پا سکیں وہ ذات ہوتی ہے سبحان… اب ہم دیکھتے ہیں کہ فرمایا یہ گیا ہے کہ یہ معراج پر نہیں گئے بلکہ انہیں لے جایا گیا ہے یہاں ان کے اس مقام و مرتبہ کو بیان کیا گیا ہے کہ عبد یت کاملہ وہ مقام ہے کہ جہاں ہر چیزبِرَبِّی ہوتی ہے یعنی یہ بولتے نہیں بلوایا جاتا ہے، یہ چلتے نہیں چلایا جاتا ہے، یہ دیکھتے نہیں دکھایا جاتا ہے، یہ جاتے نہیں لے جایا جاتا ہے، یعنی یہ وہ مقام ہے کہ جہاں اللہ د ان کی قوت فعلیہ بن جاتا ہے اور ان کی ذاتی قوت قوت اِلٰہیہ میں جذب و فنا ہوجاتی ہے اسی لئے آپ نے فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار