

Loading content...
دوستو!ـجب ہم کلام اِلٰہی میں مقام عبد یت کاملہ کو دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ یہ مقام اتصال کلی ہے جیسا کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے معراج کے بارے میں اللہ د نے فرمایا ہے ٭ سبحان الذی اسریٰ بعبدہ… یعنی عقول کی رفتار سے زیادہ بعید ہے وہ ذات جو اپنے عبد کلی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو رات کو لے گئی…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار