

Loading content...
انی عبد اللہ و اخو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہم عبد اللہ بھی ہیں اور شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بھائی بھی ہیں یعنی ہم تو معصوم ازل ہیں ہم سے کوئی غیر معصوم بیعت کا کیسے مطالبہ کر سکتا ہے؟…اس سے ثابت ہوا کہ عبد اللہ کامل وہ ہوگا جو معصوم مطلق ہوگا جس میں استعداد گناہ تک نہیں ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار