

Loading content...
دوستو!ـیہ نہیں بھولنا چاہیے کہ یہ صرف انہی کا اسم مبارک ہے بلکہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے لے کر ہمارے شہنشاہ معظم عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف تک سارے ایک ہی نور کے مالک ہیں اور من حیث التکوین، من حیث المراتب، من حیث النور یہ سب ایک ہی ہیں اس لئے سارے عبد اللہؐ ہیں جیسا کہ جب امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام سے پہلے اجماعی خلیفہ کی بیعت طلب کی گئی تو آپ نے فرمایا تم مجھ سے بیعت کا مطالبہ کرتے ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار