

Loading content...
دوستو!ـجو مقام عبدیتِ کلیۂ کاملہ ہے وہ مقامِ عصمت نہیں بلکہ وہ مقام معدنیت عصمت کا ہے یا یوں سمجھیں کہ وہ مقامِ عصمت گری ہے یہی تجرید کی آخری منزل ہے یہی عبدیت کلی ہی وہ مقام ہے کہ جہاں فرد احد ہوجاتا ہے اس کے ساتھ کوئی دوسرا فگر (Figure)نہیں ہوتا وہ اکیلا ہوجاتا ہے کیونکہ وہ مکمل مجرد ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار