

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ نزول کتاب کیلئے عبدیت کلیہ کا ہونا شرط ہے چاہے وہ ناقصہ ہو یا کاملہ ہو جیسا کہ جناب عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا تھا٭ انی عبد اللہ و اتانی الکتاب… یعنی میں اللہ کا عبد ہوں اور کتاب لایا ہوں اسی طرح انزلنا علی عبدہ کا یہی مقصد ہے کہ جب تک عبدیت کلیہ نہ ہوگی اس پر کتاب کا نزول نہ ہوگاجب بھی کوئی کتاب نازل ہوتی ہے اس کے نزول کی شرط عبدیت کلیہ ہے اور عبدیت کلیہ مقامِ عصمت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار