

Loading content...
دوستو!ـعبدیت جزئیہ کاملہ کا جو مقام ہے یہ مقامِ عصمت ہے اسی عصمت کی وجہ سے ملکوت کو بھی عباد کے نام سے پکارا گیا ہے میں اس پر زیادہ تفصیل سے بات پھر کروں گا کہ یہاں وقت کم ہے یہاں صرف اتنا عرض کروں گا کہ اللہ د نے اپنے کلام مقدس میں بھی یہی فرمایا ہے کہ یہ ملکوت ارض و سما بھی عباد میں داخل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار