

Loading content...
دوستو!ـمیں عرض کررہا تھا کہ اس کائنات کی ہر چیز کو عباد میں شامل کیا گیا ہے یعنی پوری کائنات کی کوئی چیز ایسی نہیں ہے کہ جسے اس کے بارے میں کلی اختیارات تفویض کر دئیے گئے ہوں اس لئے وہ عباد میں شامل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار