

Loading content...
زمین و آسمان میں جو بھی ہے وہ رحمنؐ کے حضور عبد و غلام بن کر آئے گی]یہاں لفظ رحمان سے ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف مراد ہیں کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کی رحمانیت کے مظہر کلی ہیں… اس پہ میں پہلے ہی بہت کچھ عرض کرچکا ہوں جس کا یہاں اعادہ نہیں کرنا چاہتا[
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار