

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ اس کائنات کی ہر نظر آنے والی چیز کیونکہ خود مختار نہیں ہے بلکہ انسان ہی کو جزوی طور پر اختیارات ملے ہیں باقی جملہ چیزیں ذی حیات ہیں ذی شعور تو ہیں مگر ان کے اختیارات کا ایک بہت بڑا حصہ خود مالکِ حقیقی کے پاس ہوتا ہے اس لئے انہیں بھی عبدیت کا درجہ حاصل ہوتا ہے جیسا کہ کلام اِلٰہی میں فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار