

Loading content...
یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ انسان کے تین ارکان ہوتے ہیں اس لئے عبد یت کی بھی تین قسمیںہوتی ہیں اس میں ظاہری عبدیت وہ ہے کہ جس میں جسم غلام ہوتا ہے اس میں نفس و روح آزاد ہوتے ہیں، باطنی عبدیت وہ ہے کہ جس میں جسم و نفس عبد و غلام ہوتے ہیں مگر روح آزاد ہوتی ہے اور سری و کلی عبدیت وہ ہے کہ جس میں جسم و نفس و روح یعنی تینوں ارکان غلام ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار