

Loading content...
دوستو!ـمرض کی نوعیت کو دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ انسان کو لاحق ہونے والا مرض جتنا شدید ہوگا اس میں تجردِ ذات کا عمل اتنا ہی زیادہ ہوگا اس میں انسان کو تجردِ ذات کا تجربہ و مشاہدہ و ادراک زیادہ ہوگا کیونکہ مرض میں تجردِ ذات یا لقائے آخرت کی طرف ایک سفر ہوتا ہے اگر مرض مہلک ہوگا تو سفر زیادہ طے ہوگا اگر مرض ہلکا ہوگا تو سفرِ تجرد اور عمل تجرید بھی کم درجے کا ہوگا کیونکہ سفر جتنا زیادہ ہوگا قرب آخرت اتنا ہی زیادہ ہوگا قرب آخرت جتنا زیادہ ہوگا تجرید ذات اتنی زیادہ ہوگی اسی طرح بڑھاپا بھی ہے جو انسان کو فنا کا یقین دلاتا ہے اور جب ہلکا سا یقین ہوجاتا ہے تو انسان میں توبہ اور عبادت کی رغبت پیدا ہوجاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار